Mozih ul Quran موضح القرآن é um aplicativo Mozih ul Quran موضح القرآن desenvolvido por Mozih ul Quran موضح القرآن que pode ser executado em dispositivos móveis, mas usando o melhor emulador de Android - LDPlayer, você pode baixar e jogar Mozih ul Quran موضح القرآن no seu computador.
Ao executar Mozih ul Quran موضح القرآن no seu computador, você pode navegar claramente em uma tela maior, e controlar o aplicativo com o mouse e o teclado é muito mais rápido do que com o teclado de toque, e você nunca terá que se preocupar com a bateria do seu dispositivo.
Com as funções de múltiplas instâncias e sincronizador, você pode até executar vários aplicativos e contas no seu PC.
E a função de transferência de arquivos torna muito fácil compartilhar imagens, vídeos e arquivos.
Baixe Mozih ul Quran موضح القرآن e execute-o no seu PC. Desfrute da tela grande e da alta qualidade do PC!
موضحِ قرآن اردو میں پہلا با محاورہ ترجمہ موضحِ قرآن (1790ء) میں لکھا گیا۔ اس کے مترجم شاہ عبدالقادر دہلوی بن شاہ ولی اللہ دہلوی ہیں، شاہ عبدالقادر نے موضح قرآن اردو میں پہلا بامحاورہ ترجمہ 1790ء میں لکھا۔ یہ ترجمہ متعدد بار چھپ چکا ہے۔ اس کا ایک ایڈیشن لاطینی رسم الخط میں کلکتہ سے ۱۸۷۶ء میں T.P. Hugh کے دیباچے اور پادری ای۔ ایم ویری E.M. Wherry کے ایڈیشن کے ساتھ شائع ہوا۔ اس ترجمے کو ان کے بھائی شاہ رفیع الدین کے ترجمے کے مقابلے میں زیادہ صاف اور بامحاورہ سمجھا جاتا ہے۔ شاہ عبدالقادر کا اردو ترجمہ "موضح قرآن” اپنی غیر معمولی خصوصیات کی وجہ سے برصغیر کے م سلمانوں میں "الہامی ترجمہ” کے نام سے مشہور رہا ہے۔ اور حقیقت میں یہ قرآن کریم کا واحد ترجمہ ہے جو اردو میں پہلا با محاورہ ترجمہ ہونے کے س اتھ ساتھ قرآنی الفاظ کی ترتیب اور اس کے معانی ومفہوم سے حیرت انگیز طور پر قریب ہے۔ شاہ صاحب نے اس ترجمہ کی تکمیل میں تقریباً چالیس سال جو محنت شاقہ اٹھائی ہے وہ اہل عل م سے پوشیدہ نہیں ہے۔ قرآن کریم کا یہ ترجمہ اردو زبان کا ایک قیمتی سرمایہ ہے۔ شیخ الہند نے اس ترجمہ میں متعدد خوبیوں کا تذکرہ کرنے کے بعد تحریر فرمایا ہے۔ ''شاہ عبد القادر کا ترجمہ جیسے استعمال محاورات میں بے نظیر سمجھا جاتا ہے ویسے ہی باوجو د پابندی محاورہ، قلت تغیر اور خفت تبدل میں بھی بے مثل ہے“۔ اس ترجمہ کے ساتھ شاہ صاحب نے مختصر حواشی بھی تحریر فرمائی ہے جو اپنی مثال آپ ہے۔ یہ ترجمہ لا تعداد مرتبہ مستقل بھی طبع ہوا اور متعدد مفسرین نے اپنی تفسیر کے اوپر ترجمہ قرآنی کے لیے اسی کا انتخاب کیا۔ شاہ عبدالقادرؒ کے ترجمہ کے متعلق پروفیسر نثار احمد فاروقی کی رائے ملاحظہ فرمایئے تا کہ معلوم ہو کہ انہوں نے کس طرح مثالوں کے ذریعہ اس ترجمہ کی خوبیاں بیان کی ہیں: ''نثری ت راجم میں حضرت شاہ عبدالقادر دہلوی (وفات 1230 ھ / 1814ء ) کا ترجمہ موضح قرآن ۱۲۰۰ھ اردو زبان میں قرآنی مطالب کو فصاحت اور سلاست کے ساتھ آسان اور دلن شین اسلوب میں پیش کرنے کی بہترین کوشش ہے۔ مثلاً انہوں نے ’وکلمۃ اللہ ھی العلیا‘ کا ترجمہ یوں کیا ہے ’اور اللہ ہی کا بول بالا ہے‘ میں سمج ھتا ہوں کہ اردو میں اس سے بہتر اور کوئی ترجمہ ان الفاظ کا ممکن نہیں۔ ’اللہ الصمد‘ کا ترجمہ کرتے ہیں ’اللہ نرادھار ہے‘ کا مفہوم ادا کرنے کے لئے کوئی لفظ ن رادھار سے قریب نہیں مل سکتا۔‘‘ ایک زمانے تک ان دونوں ترجموں کو اردو والے بڑے شوق و ذوق سے پڑھتے رہے۔ اس کے بعد اردو میں ترجموں کا ایک سلسلہ شروع ہوگیا۔ دیگر علمائے کرام کے قرآن پاک کے مشہور تراجم ہماری تاریخ کے درخشندہ ابواب ہیں۔ شاہ صاحب انتہائی خلوت پسند تھے۔ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع نے اسی لحاظ سے بعض بزرگوں کے حوالہ سے لکھا ہے ک ہ شاہ صاحب نے مسجدِ اکبرآبادی میں چالیس برس اعتکاف کی حالت میں ترجمہ قرآن تحریر فرما یا۔ آپ کے اندر کشف کی بڑی قوت تھی۔Baixe e instale o LDPlayer no seu computador
Localize a Play Store nos aplicativos do sistema LDPlayer, abra-a e faça login na sua conta do Google
Digite "Mozih ul Quran موضح القرآن" na barra de pesquisa e procure por ele
Escolha e instale Mozih ul Quran موضح القرآن a partir dos resultados da pesquisa
Depois que o download e a instalação estiverem concluídos, volte para a tela inicial do LDPlayer
Clique no ícone do jogo na tela inicial do LDPlayer para começar a aproveitar o jogo emocionante
Se você já baixou o arquivo APK de outra fonte, basta abrir o LDPlayer e arrastar o arquivo APK diretamente para o emulador.
Se você baixou um arquivo XAPK de outra fonte, consulte o tutorial para instruções de instalação.
Se você obteve um arquivo APK e dados OBB de outra fonte, consulte o tutorial para instruções de instalação.