Descrição do Ghurar ul Hikam Urdu غرر الحکم
ایپ کے بارے میں
غرر الحکم و درر الکلم؛امام علی علیہ السلام کے ان کلمات گہربار کا گلدستہ ہے جسے پانچویں صدی ہجری کے ایک جید ایرانی عالم آیت اللہ عبد الواحد آمدی نے سجایا۔ اس مجموعہ میں دو یا چند الفاظ کی صورت میں ایسے حکمت پارے ہیں جن سے روح تازہ ہو جاتی ہ ے اور لگتا ہے کہ متکلم نے سمندر کو کوزہ میں بند کیا ہے۔ یقینا یہ اس ذات کا ہی اعجاز بیان ہو سکتا ہے جو انا مدینہ العلم و علی بابھا کی مصداق ہو یا سلونی سلونی کی دعویدار ہو۔
اصل عربی نسخہ گیارہ ہزار سے زائد احادیث پر مشتمل ہے، لیکن اردو میں تقریبا چھ ہزار ا حادیث کے ترجمے کو ایک جلد میں شایع کیا گیا ہے، جس کی سعادت مولانا مولانا غلام رضا ناصر ن جفی حاصل کی۔
ادارہ تسنیم القرآن نے تعلیمات دین کو بآسانی مومنین تک پہنچانے کے لئے پیغام قرآن و اہل بیت ؑ کی ڈجیٹل نشر و اشاعت کا سلسلہ شروع کیا ؛ یہ انڈروئیڈ ایپ اسی متبرک سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے۔ ہمیں نہایت خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بار احادیث کا ایسا مستند مواد مومنین کے لئے اردو ز بان میں پیش کر رہے ہیں۔ اس ایپ میں کسی بھی باب کی کسی بھی حدیث کا بلکل آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں؛ ساتھ ہی تلاش کے ذریعہ اپنی مطلوبہ حدیث کو ایک کلک پر حاصل کر سکتے ہیں۔ حدیث کو عربی متن اور ترجمہ کے ساتھ شیئر بھی کرسکتے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ ادارہ کی یہ پیشکش علماء، طلباء اور مبلغین کے ساتھ عام مومنین کے لئ ے انتہائی مفید ہوگی۔ادارہ کی ترقی کے ساتھ مولف و مترجم؛ ادارہ کے اراکین کے مرحومین مخصوصا استادالعلماءحجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد عباس زیدی ن جفی کیلئے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے۔
ساتھ ہی اس سلسلہ کو جاری رکھنے کے لئے علمی مواد، مشورہ اور مالی تعاون کی بھی درخواست ک ی جاتی ہے۔
منجانب:مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
بانی ادارہ تسنیم القرآن
موبائل نمبر :03043721705
ایمیل:tasneemulquran@gmail.com
PK 09 MEZN 0099 7401 0737 0677
CONTA Nº 9974 0107370677
TASNEEM UL QURAN

Mostrar