کھرے موتی مولانا یونس پالنپوری صاحب مدظلہ العالی کی مرتب کردہ کتاب ہے۔ جس میں انھوں نے اپنے مطالعہ میں آنے والے واقعات، حکایات اور اقوال ذکر کیے ہیں۔ یہ کتاب مولانا صاحب کےہزاروں صفحات کے مطالعے کا نچور ہے، جسے 12 حضوں میں مرتب کیا گ یا ہے ۔
Mostrar