Descrição do تشریحات شرح صحیح بخاری
عرض مولف
حضرت شیخ الاسلام مولانا سید حسین احمد صاحب مدنیؒ مرحوم و مغفور کے افادات تقریر ترمذی کے نا مسے کتب خانہ مجید یہ ملتان کی جانب سے شائع ہو کہ قلیل عرصہ میں ختم ہوگئی جس علماء ا ور طلبہ کو بہت فائدہ پہنچا۔ جناب ناشر کی استدعا اور علامہ خالد محمود آف انگلینڈ کے مشورہ سے کہ اب ایک ایسی کتاب ہ ے تب کی جائے جو حامل متن سلیس ترجمہ اور افادات اکابر دیوبند پرمشتمل ہو جس سے علماء اور طلب ہ کے ساتھ ساتھ عامتہ المسلمین بھی استفادہ کر سکیں چنانچہ اس ترتیب سے تشریحات بخاری کا آغاز ہوا۔ تحیتہ المسجد تک حضرت مولا نا مدنؒی کے افادات ختم ہوئے اور کتاب الاستنقا ءتک افادات مولانا محمد زکریا ؒاختتام پذیر ہوئے، خدا کا کرنا کہ جناب شفیق سنٹر کراچی نے لامع الداری مہیا فرما د ی تو اب قطب عالم مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی کے افادات کا اضافہ ہوا حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کا حاشیہ بدستور جاری رہا حضرت مولانا احمد علی سہارن پوری نے حاشیہ بخاری سے بھی استفادہ ہوا۔ اب تشریحات بخاری اس طرح مرتب ہوتی
(1) متن، ترجمه با محاور
(2) ه (۳) تشریح از شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی مرحوم
(3) (۴) تشریح از قطب عالم مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی
تشریح از شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی
تشریح از محمد عبد القادر قاسمی فاضل دیوبند جو مختلف حواشی کا نچوڑ ہے مزید برای بخاری جلد ثانی میں کتاب المغازی اور کتاب التفسیر میں پھر حضرت مولانا مدنی مرحوم کے افادات درج کئے گئے اس طرح ان اکابر کے افادات مختلفہ یکجاجمع ہو گئے جس نے کتاب کی افادیت کو چار چاند لگائیے فکر مند تھا کہ کتابت کے مراحل طے ہو جانے کے بعد طباعت کا ک یا انتظام ہوگا، اندون اور بیرون ملک مساعی بروئے کار لائی گئیں جو لا حاصل رہیں۔ جناب حافظ بلال احمد شاہد مالک کتب خانہ مجید ہے کتابت کی طرح طباعت کا بیڑا بھی اٹھا لیا جس سے میرے حوصلے اور بلند ہو گئے اب یہ کتاب کتب خانہ مجید یہ ملتان سے شائع ہو رہ ی ہے۔ الہ تعالیٰ ہم سب کی مساعی کو شرف قبولیت سے نوازے۔
فقط والسلام محمد عبد القادر قاسمی فاضل دیو بند محلہ بٹی شیر خان کچہری روڈ ملتان
Tashrihaat e Bukhari Urdu Sharh Sahihul Bukhari
تشریحات بخاری اردو شرح بخاری مولانا عبدالقادر قاسمی صاحب
دورہ حدیث | Dora e Hadith
darse nizami | درس نظامی
Wifaq ul Madaris | وفاق المدارس

Mostrar