Descrição do Jame Ul Fatawa جامع الفتاوٰی
جامع الفتاوی کی خصوصیات
جیسا کہ عرض کیا گیا یہ مجموعہ علماء دیوبند کے فتاویٰ کو شخص اور آسان کر کے مرتبہ ک . گیا ہے۔
ایسے ہی دلائل نیز مسائل کے تکرار سے بھی بقدر وسعت احتراز کیا گیا ہے تا کہ یہ مجموع ہ معتبر و مستند ہونے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ مسائل کو بھی اپنے اندر سمو سکے تاہم کہیں کہیں مسائل کا تکرار بھی ہو گیا ہے تو ایسا کسی اہم فائدہ کے تحت کیا گیا ہے جیسا کہ اہل ذوق مطالعہ کرتے ہوئے خود محسوس کریں گے۔
سوال وجواب میں بھی اختصار سے کام لیا گیا ہے لیکن اسی قدر جہاں تک مسئلہ نیز سائل کا م قصد سوال فوت نہ ہو تا ہم بعض معمولی طویل مسائل بھی قارئین ملاحظہ فرمائیں گے۔
عنوان کو بھی آسان اور قریب الفہم بنانے کی سعی کی ہے۔
اگر کسی سوال و جواب میں مزید اختصار کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی تو اختصارنہیں کیا گیا۔
اصل فتویٰ میں اگر کوئی سوال وجواب عربی یا فارسی میں ہے تو اس کا مختصر ترجمہ کر کے مجمو عہ میں شامل کر لیا ہے۔
جن فتاوی میں ذیلی عنوانات نہیں ہیں مثلا کفایت المفتی, یا بعض فتاوی میں ایک ہی عنوان ک ے تحت کئی سوال و جواب ہوتے ہیں تو ان کو بقدر ضرورت عنوانات پر تقسیم کر دیا تا کہ قاری کو تلا ش مسائل میں دشواری نہ ہو۔ مسائل کے اخذ میں اپنی بضاعت علم کی حد تک امعان نظر کے ساتھ احتیاط سے کام لیا گیا اختلا ف مسائل میں فقہاء عظام کے تعبیری اختلاف اور خودار باب فتاوی کےذوق تحقیق کی بنا پر بع ض مسائل میں بظاہر تضاد اور معارضہ بھی نظر آئے گا لیکن مائدہ علم کے خوشہ چین حضرات جانتے ہیں کہ قدیم و جدید مسائل طبائع کے اختلاف عرف کے انقلاب عم وم بلوی نو ایجادات استنباط کے طرق نیز قیاس و استحسان اور اپنے فکر وفہم کی رسائی کی وجہ سے بعض مسائل میں یہ اختلاف ناگزیر ہے اس کی وجہ سے نہ کسی اہل فتویٰ پر حرف گیری ہو سکتی ہے نہ کسی کتاب پر عزل و ملامت کو روا رکھا جا کتا ہے بلک ہ قاری کا فرض ہے کہ وہ فطرت کی عطاء " جو ہر عقل" کو مرشد و رہنما بنا کر بحر فقہ میں غوا صی کرے اور حقیقت کے لآلی کی طلب و جستجو کر کے خود بھی محفوظ ہو اور افراد امت کو بھی اپنی تحقیق انیق سے م سرور کرے ایسے مواقع پر ہم نے بھی اپنے علم واقفیت کی انتہا تک اعتدال وتوازن پیدا کرنے اور مسئلہ کی راج صورت پیش کرنے کی سعی کی ہے جیسا کہ قارئین دوران مطالعه بار بار ملاحظه فرمائیں گے اس کے باوجود اگر کوئی خیر خواہ مشفق کسی لغزش و فرو گذاشت پر انتباہ فرما ئیں گے تو ہم یقینا ان کیلئے دعا گو اور شک ر گزار ہوں گے۔ سکتہ چینوں سے کوئی غرض نہیں کیونکہ
دشمنوں کی حرف گیری پر نہ ہو واصف ملول
نقد دل بازار رسوائی میں پرکھا جائے ہے
Jame Ul Fatawa جامع الفتاوٰی
darse nizami | درس نظامی
Wifaq ul Madaris | وفاق المدارس
Urdu Fatawa | اردو فتاوٰی

Mostrar