Descrição do Mazahir e Haq مظاہر حق
مظاہر حق اردو شرح مشکوۃ شریف از علامہ نواب محمد قطب الدین خان دہلوی
حدیث ایک مقدس فن ہے جس کی نسبت ایک زندہ جاوید شخصیت کی طرف ہے۔ کرہ ارض پرجب تک انسان نامی مخلوق موجود ہے اس وقت تک یہ فن اسی تابندگی اور شادابی کے سات ھ باقی رہے گا۔ کتابت حدیث اور ترتیب و تدوین حدیث کا وہ سلسلہ جو نبی کریم ﷺ کے زمانہ مبارک سے شروع ہ وا تھا بتدریج تبع و تابعین کے دور میں اپنی تکمیل کو پہنچا۔ سب حدیث کی تصنیف و تالیف با قاعدہ شروع ہوئی محدثین نے جانفشانی اور محنت سے عظیم الشا نکتب تصنیف کیں جو آج ہمارے درمیان علم و عرفان کا مینارہ نور بنی ہوئی ہیں جن سے طالبان ح دیث اکتساب فیض کرتے ہیں ۔ " مشکوۃ المصابیح " جو دراصل " مصابیح السنۃ کی مکمل و مدون شکل ہے انہی عظیم الشان کتب میں سے ا یک ہے جس میں کتب ستہ اور دیگر موثوق بہا کتب احادیث سے ۵۹۴۵ احادیث کا وافر ذخیرہ مو جود ہے۔ حدیث کی یہ بنیادی کتاب اپنے ابتداء عہد سے آج تک عربی مدارس میں داخل نصاب رہی ہے۔ مظاہر حق جدید اردو زبان میں مشکوہ شریف کی مستند، قابل اعتماد در مقبول شرح ہے جو ابتداء تالیف سے علماء، طلباء اور عوام و خواص سب ہی کی نگاہوں کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ قدیم نسخے کی زبان بیان کی قدامت اور انداز کے نامانوس اور ناقابل فہم ہونے کے باعث کتاب سے ا ستفادہ سخت مشکل تھا اسی احساس کے پیش نظر فاضل دارالعلوم دیو بند جناب مولا نا عبد اللہ جاوی د غازی پوری مدظلہم نے اس عظیم کتاب کی ادق زبان اور قدیمہ اسلوب کو دور حاضر کی مہذب، شگفتہ اور سلیس زبان میں تبدیل کیا۔ با محاورہ و سلیس ترجمہ تسہیل، قوسین میں تشریح، اضافہ عنوانات، احادیثے کے نمبر شمار اور پیرا گراف قائم کر کے ا ساتذہ و طلباء کے لئے اسے نہایت سہل و مفید بنا دیا۔ درس حدیث اور اپنے د امن علم کو احادیث نبوی ﷺ کے گراں قدر موتیوں سے مالا مال کرنے بے مثال کتاب۔ دار الاشاعت کراچی سے جدید تقاضوں کے مطابق کمپیوٹر کتابت، طباعت کاغذ اور جلد بندی کے اعلی معیار اور اس کے شایان شان طریقے پر شائع کیا گیا۔ لہ تعالٰی اسے ہمارے لئے ذریعہ نجات اور ذخیرہ آخرت بنائے۔
عرض ناشر
نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ امام ولی الدین محمد عبد الله الخطيب التبریزی کا مرتب کردہ مجموعہ احادیث "مشکوۃ المصابیح تمام کتب احا دیث میں ایک خاص امتیاز کا حامل ہے اور یہ اپنی تالیف کے وقت سے آج تک خواص و عوام میں مقبو ل و مشہور اور علم حدیث کے ہر مدرسہ و یونیورسٹی میں ہمیشہ داخل درس رہا ہے۔ اور ہر زمانے ک ے علماء نے اس کی متعد و مختصر مبسوط شر میں مختلف زبانوں میں تحریر کی ہیں۔ جیسے ملا علی قاری کی "مرقاۃ المفاتیح" شیخ عبد الحق محدث " کی عربی شرح "لمعات " اور فارسی شرح "اشعۃ اللمعات " مولانا ادریس کاندھلوی کی تعلیق الصبيح " وغیر ہ اردو زبان میں بھی مشکوۃ کے متعدد تراجم ہوئے لیکن جو خداداد مقبولیت و شہرت مظاہر حق کو حاصل ہوئی وہ اور کسی اردو شرح کو نصیب نہیں ہوئی, اور اردو زبان میں صرف یہی شرح مستند اور قابل اعتمادسمجھی گئی ہے۔ مظاہر حق شر ح مشکوۃ " حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی کے نواسے اور جانشین شاہ محمد اسحاق کے خاص شا گرد نواب محمد قطب الدین خان دہلوی کی مشہور ومقبول تالیف ہے۔ جو اپنی تالیف کے وقت سے اب تک علماء طلباء اور عوام و خواص سب ہی کی نگاہوں کا مرکز بنی ر ہی ہے۔ لیکن تمام تالیف آج سے ایک سو سال پہلے کی اردو زبان میں لکھی ہوئی ہیں، یہ زبان اور ان داز تالیف اب سو سال بعد تقریبا نامانوس اور ناقابل فہم ہونے کی وجہ سے اس کتاب سے استفادہ سخت مشکل ہو گیا تھا۔ اور گزشتہ پچیس تیس برسوں سے شدید ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ کوئی اللہ کا بندہ اٹ ھے اور اس شرح کی زبان اور ترتیب کو موجودہ زمانہ کے مطابق سہل اور آسان کر دے تو یہ حدیث ک ی بڑی خدمت اور ایک کارنامہ ہو گا۔ خدا کا شکر ہے کہ دارالعلوم دیوبند کے ایک فرزند مولانا عبداللہ جاوید غازی پوری نے اس ضرورت کو محسوس کر کے کمر ہمت باندھی اور کئی سال کی محنت شاقہ کے بعد مظاہر حق " کو زبان و بیان اور ترتیب کا نیا اسلوب اور نیا لباس عطا فرمایا اور اس کو مظاہر حق جدید" کےنام سے دیویند " انڈیا سے ستر قسطوں میں شائع کر دیا، جس کو تم ام حلقوں نے بے حد پسند کیا اور اس کو ہا تھوں ہاتھ لیا، اللہ تعالی مولف کو اس کا اجر عظیم ع طا فرمائے۔ اب ضرورت تھی " مظاہر حق جدید " کو جدید تقاضوں کے مطابق کتابت، طباعت کاغذ و جلد بندی کے اعلیٰ مع یار پر اس کے شایان شان طریقے پر شائع کیا جائے۔ خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اب ہم " مظا ہر حق جدید " کا مکمل سیٹ پانچ تضخیم جلدوں میں کتابت و طباعت کے اعلی معیار پر دارالاشاعت کراچی سے شائع کر رہے ہیں,
فقط - ناشر محم Da ضی ث ث gas

Mostrar