فتاوی نواب محمد صدیق حسن خان

fatawa nawab mohammad saddique hasan khan
الرّٰسخون فی العلم
Baixar فتاوی نواب محمد صدیق حسن خان APK
Avaliação 4
Categoria Livros E Referências
Nome do pacote com.rasikhon.fatawanawabmohammadsaddiquehasankhan
Downloads 5+
Descrição do فتاوی نواب محمد صدیق حسن خان
برصغیر میں علومِ اسلامیہ،خدمت ِقرآن اور عقیدہ سلف کی نصرت واشاعت کےسلسلے میں نواب ص دیق حسن خاں (1832۔1890ء) صدیق حسن خان قنوجی ؒ کی ذات والا صفات کسی تعارف کی محتاج نہی ں ۔ علامہ مفتی صدر الدین, شیخ عبد الحق محدث بنارسی, شیخ قاضی حسین بن محسن انصاری خزرج ی ۔ شیخ یحیی بن محمد الحازمی, قاضی عدن, علامہ سید خیر الدین آلوسی زادہ جیسے اعلام اور ا عیان سے کسب ِفیض کیا۔آپ کی مساعی جمیلہ روزِروشن کی طرح عیاں ہیں ۔ عربی, فارسی, اردو تینوں زبانوں میں دو سو سے زائد کتابیں تصنیف کیں او ردوسرے علماء کو بھی تصنیف وتالیف کی طرف متوجہ کیا،ان کے لیے خصوصی وظائف کا بندوبست کیا او راسلامی علوم وفنون کے اصل مصادر ومآخذ کی از سرنو طباعت واشاعت کاوسیع اہتمام کیا۔نواب محمدصدیق حسن خان نے علوم ِاسلامیہ کے تقریبا تمام گوشوں سے متعلق مستقل تالی فات رقم کی ہیں اور شاید ہی کوئی ایسا دینی وعلمی موضوع ہو جس پر نواب صاحب نے کوئی مستق بل رسالہ یا کتاب نہ لکھی ہو۔حدیث پاک کی ترویج کا ایک انوکھا طریقہ یہ اختیار فرمایا کہ کتب ِاحادیث کے حفظ کا اعلان کیا۔ اوراس پرمعقول انعام مقرر کیا۔ چنانچہ صحیح بخاری کے حفظ کرنے پر ایک ہزار روپیہ اور بلوغ المرام کے کے حفظ کرنے ایک س و روپیہ انعام مقرر کیا۔ جہاں نواب صاحب نے خود حدیث اور اس کے متعلقات پر بیش قیمت کتابیں تصنیف کیں وہاں متق دمین کی کتابیں بصرف کثیر چھپوا کر قدردانوں تک مفت پہنچائیں۔دوسری طرف صحاح ستہ بشم ول موطا امام مالک کے اردو تراجم و شروح لکھوا کر شائع کرانے کا بھی اہتمام کیا ۔ تاکہ عوام براہ راست علوم سنت سے فیض یاب ہوں۔ زیر تبصرہ کتاب’’ فتاوی نواب محمد صدیق خان القنوجی ‘‘ نواب صاحب کی تالیف کردہ کتب فقہ می اخذشدہ ہے ۔یہ فتاوی اس سے پہلے بھی شائع ہوا تھا یہ ایڈیشن اسی کاطبع جدید ہے ۔ محترم جنا ب اشرف جاوید ﷾ نے اسے نئے انداز سےمرتب کیا اور اس کے اس کے تحقیقی حواشی ب ھی تحریر کیے ہیں ۔فتوی نویسی کی تاریخ, عہد صحابہ سے عصر حاضر تک کے معروف مفتیان او ر کتب فتاوی کا تعارف مقدمے کی صورت میں تحریر کیا ہے ۔ اور مولانا حبیب الرحمٰن خلیق نے اس کی تسہیل کا فریضہ انجام دیا ہے جس سےاس فتاویٰ کی اف ادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور اس سے قارئین آسانی سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔ (م۔ا).

Mostrar
Baixar Android APK
Atualmente, o download do فتاوی نواب محمد صدیق حسن خان APK não está disponível. Por favor, prossiga para baixar da Google Play Store.
Google Play
Obter da Play Store
1. Clique em "Obter da Play Store"
2. Baixe o فتاوی نواب محمد صدیق حسن خان da Play Store
3. Inicie e aproveite o فتاوی نواب محمد صدیق حسن خان
FAQ do فتاوی نواب محمد صدیق حسن خان APK

O فتاوی نواب محمد صدیق حسن خان é seguro para o meu dispositivo?

Mostrar

O que é um arquivo XAPK e o que devo fazer se o فتاوی نواب محمد صدیق حسن خان que baixei for um arquivo XAPK?

Mostrar

Posso jogar فتاوی نواب محمد صدیق حسن خان no meu computador?

Mostrar

Recomendação