التبیان فی علوم القرآن

al tibyan fi uloom al quran
الرّٰسخون فی العلم
Baixar التبیان فی علوم القرآن APK
Avaliação 4
Categoria Livros E Referências
Nome do pacote com.rasikhon.altibyanfiuloomalquran
Downloads 5+
Descrição do التبیان فی علوم القرآن
علوم القرآن سے مراد وہ تمام علوم وفنون ہیں جو قرآن فہمی میں مدد دیتے ہیں او رجن کے ذریعے قرآن کو سمجھنا آسان ہوجاتا ہے ۔ ان علوم میں وحی کی کیفیت ،نزولِ قرآن کی ابتدا اور تکمیل, جمع قرآن،تاریخ تدوین قرآن, شانِ نزول ،مکی ومدنی سورتوں کی پہچان ،ناسخ ومنسوخ, علم قراءات ،محکم ومتشابہ آیات وغیرہ ،آعجاز القرآن, علم تفسیر ،اور اصول تفسیر سب شامل ہیں ۔علومِ القرآن کے مباحث کی ابتداء عہد نبوی اور دورِ صحابہ کرام سے ہو چکی تھی تاہم دوسرے اسلامی علوم کی طرح اس موضوع پربھی مدون کتب لکھنے کا رواج بہت بعد میں ہوا ۔ قرآن کریم کو سمجھنے اور سمجھانے کے بنیادی اصول اور ضابطے یہی ہیں کہ قرآن کریم کو قر آنی اور نبوی علوم کی روشنی میں ہی سمجھا جائے۔ زیر تبصرہ کتاب '' التبیان فی علوم القرآن '' کلیۃ الشریعہ والدراسات الاسلامیہ, مکہ مکرمہ کے استاد محترم جناب محمد علی الصابونی کی تصنیف ہے ¬ جسے انہوں نے مدارس اسلامیہ کے لیے اپنی تدریس ی یاداشتوں کو کتابی صورت میں مرتب کیا ہے تاکہ طالبان علوم نبوت اس سے استفادہ کرسکیں ۔ اصل کتاب چونکہ عربی زبان میں تھی تو جناب اخترفتح پوری صاحب نے اسے اردودان طبقہ کے لی ے سلیس اردوزبان میں منتقل کیا ہے۔ الہ تعالیٰ مصنف کتاب اور مترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے طلباء وطالبات کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا).

Mostrar
Baixar Android APK
Atualmente, o download do التبیان فی علوم القرآن APK não está disponível. Por favor, prossiga para baixar da Google Play Store.
Google Play
Obter da Play Store
1. Clique em "Obter da Play Store"
2. Baixe o التبیان فی علوم القرآن da Play Store
3. Inicie e aproveite o التبیان فی علوم القرآن
FAQ do التبیان فی علوم القرآن APK

O التبیان فی علوم القرآن é seguro para o meu dispositivo?

Mostrar

O que é um arquivo XAPK e o que devo fazer se o التبیان فی علوم القرآن que baixei for um arquivo XAPK?

Mostrar

Posso jogar التبیان فی علوم القرآن no meu computador?

Mostrar

Recomendação