Faizul Bari Urdu فیض الباری

Faiz ul Bari (Fath ul Bari ) Sharh Sahih ul Bukhari فیض الباری/فتح الباری اردو
Maktaba Tul Ishaat
Baixar Faizul Bari Urdu فیض الباری APK
Avaliação 4
Categoria Livros E Referências
Nome do pacote com.maktabatulishaat.FaizulBariUrdu
Downloads 5+
Descrição do Faizul Bari Urdu فیض الباری
Faiz ul Bari (Fath ul Bari ) Sharh Sahih ul Bukhari فیض الباری/فتح الباری اردو
2002 ء میں، میں اور شاعر اسلام مولانا نذیر احمد سبحانی اللہ , وزیر آباد جامعہ مسجد خان صاح ب والی میں گئے اور وہاں گوہر نایاب ”فیض الباری اُردو لفظی ترجمہ فتح الباری موجود تھی، اللہ تعال یٰ کے فضل و کرم سے جو 1870ء میں پہلی دفعہ چھپ کر منظر عام پر آئی, ہم نے اس کا عکس شائع کیا جو 30 جلدوں پر مشتمل تھی, ہم نے دس جلدو ں میں تیار کیا یہ اللہ تعالی کی توفیق اور اصحاب الحدیث کے معاونین کے مالی تعاون سے ہوا، اللہ تعالٰی مولا نا عیش محمد اللہ کو جزائے خیر دے کہ انھوں نے 350 نسخ خرید کر مختلف مساجد، مدارس, علماء اور منتھی طلبا ء میں مفت تقسیم کر دیے۔ فیض الباری یہ فتح الباری کا لفظی ترجمہ تھا، اسناد اور اختلاف الفاظ کی مباحث کو چھوڑ دیا گ یا ہے اس سے عوام کو کچھ فائدہ نہیں اور یہ ترجمہ عوام کے واسطے کیا گیا تھا اور اس کے علا وہ بعض مقامات پر اور دوسری کتب سے بھی خلاصہ بیان کیا گیا تھا، پرانی لکھائی کی وجہ سے بعض مقامات پر عوام الناس کو پڑھنے میں دقت مح سوس ہوتی تھی تو ہم نے یعنی اصحاب الحدیث نے فیصلہ کیا کہ اس کو نئے سرے سے کمپوز کروایا جائے اور بعض مقامات پر پرانی اُردو کے الفاظ کو بدلا جائے, اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہماری ملاقات محترم مولانا حافظ عبدالوھاب اللہ سے ہوگئی جو ماشاء اللہ عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ کمپوزنگ کے بھی ماہر تھے، انھوں نے بغیر کسی لالچ کے صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر اتنا بڑا کام اپنے ذمے لے لیا، الحمد للہ پوری فیض الباری کمپوز کرلی, اور اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے مولا نا ہدا یت اللہ صاحب کے بیٹے مولوی عبد المنان بلیلہ اور قاری سرفراز می جندرا کہ اوکاڑہ والے) کو کہ ان دونوں کی دن رات محنت سے پروف ریڈنگ پایہ تکمیل تک پہنچی, اللہ تعالیٰ ان سب حضرات کو دنیا اور آخرت میں بہترین صلہ عطا فرمائے, آم ین ۔ ہماری قارئین سے التماس ہے کہ مطالعہ کے دوران آپ کو جہاں بھی کوئی کمی اور اصلاح کی ضرور ت محسوس ہو توہمیں ضرور اس سے آگاہ فرمائیں تا کہ آئندہ ایڈیشن میں اس کمی کو پورا کیا ج ائے۔
Faiz ul Bari (Fath ul Bari Urdu) فتح االباری شرح صحیح بخاری
دورہ حدیث | Dora e Hadith
darse nizami | درس نظامی
Wifaq ul Madaris | وفاق المدارس

Mostrar
Baixar Android APK
Atualmente, o download do Faizul Bari Urdu فیض الباری APK não está disponível. Por favor, prossiga para baixar da Google Play Store.
Google Play
Obter da Play Store
1. Clique em "Obter da Play Store"
2. Baixe o Faizul Bari Urdu فیض الباری da Play Store
3. Inicie e aproveite o Faizul Bari Urdu فیض الباری
FAQ do Faizul Bari Urdu فیض الباری APK

O Faizul Bari Urdu فیض الباری é seguro para o meu dispositivo?

Mostrar

O que é um arquivo XAPK e o que devo fazer se o Faizul Bari Urdu فیض الباری que baixei for um arquivo XAPK?

Mostrar

Posso jogar Faizul Bari Urdu فیض الباری no meu computador?

Mostrar

Recomendação