Descrição do فتاوی مفتی محمودؒ مکمل
عرض ناشر
حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ (م ۱۴۰۰ ۵ ۱۹۸۰ء ) اپنی گونا گوں خصوصیات و امتیازات ک ی بناء پر اپنے زمانے کی ان عبقری شخصیات میں سے ہیں جن کی دینی, مذہبی ملی ہلکی اور سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ آپ نے اپنی خداداد صلاحیتوں کی بناء پر معاصرین میں وہ مقام پیدا فرمالیا تھا جس کے مواف ق و مخالف سب معترف تھے، آپ نے جہاں دین متین کی دیگر خدمات انجام دیں وہیں آپ کا بہت ب ڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ آپ پچیس سال مسلسل ملک کے معروف ادارے مدرسہ قاسم العلوم ملتان میں صدر مفتی کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیتے رہے۔اس دور میں آپ کے پاس بیشمار ایسے مسائل آئے جو بظاہر مخلق, پیچیدہ اور لا یخل تھے آپ نے ان مسائل کو اپنی خداداد فقہی مہارت و بصیرت سے حل فرمایا۔ اس پچیس سالہ دور افتاء میں آپ نے مختلف مسائل سے متعلق تقریباً بائیس ہزار فتاوی جاری فرمائے ۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ ان نایاب اور قیمتی فتاوی جات کو کئی سال پہلے شائع کر دیا جاتا تا ک ہ علماء اور عوام کما حقہ مستفید ہوتے۔ ہماری خوش بختی ہے کہ اللہ پاک نے ان تمادی کی اشاعت کے لیے ہمیں منتخب فرمایا۔ شاید اس لیے کہ ہمارے والد محترم (مولا نا مہابت خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ ) کو جو روحانی اور قلب ی تعلق حضرت مفتی صاحب رحمہ اللہ سے تھا اور اس تعلق سے ہمارا پورا گھر انہفیض یاب ہوا اس تعلق کو اللہ پاک کی بارگاہ میں قبولیت نصیب ہوئی۔
ہم قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت بر کاتہم کے ممنون ہیں کہ انہوں نے ذاتی دلچسپی ل یتے ہوئے قاسم العلوم ملتان کی فائلوں سے ان قیمتی فتاوی کی فوٹوسٹیٹ حاصل کر کے جمعیت پہل ی کیشنز کے حوالے کیس اور ساتھ ہی اس سارے کام کی نگرانی کے لیے بر اور محترم مولانا نعیم الدین صاحب مدظلہ استاذ الحدیث جامعہ مدنیہ کریم پارک لاہور کو مقرر فر مایا جن کے قیمتی مشوروں اور رہنمائی میں مولانا عبد الرحمن صاحب خطیب عالی مسجد لاہور اور مولانا نعیم اللہ صاحب جامعہ اشرفیہ لاہور نے ترتیب و تبویب کا کام انتہائی محنت اور جانفشانی سے سرانجام دیا اس پر ہم ان حضرات کے تہہ دل سے ممنون ہیں۔ فتاوی کی تصحیح کے لیے حضرت مولانا محمد عرفان صاحب استاذ جامعہ مدنیہ کریم پارک لاہور نے جس شوق اور ولولے کا مظاہرہ کیا ہے یہ ان کی علم دوستی کی دلیل ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ فتاوی کی پہلی جلد کی بر وقت تیاری میں مولانا موصوف کا بنیادی کردار ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک مولانا کے علم و عمل میں برکت عطا کرے۔ ہم محترم خالد علیم اور عزیزم رشید احمد صدیقی کے بھی ممنون ہیں جن کے تجربے سے کمپوز نگ کے مشکل مراحل طے کیے جاسکے۔ سردست فتاوی کی پہلی جلد حاضر خدمت ہے کوشش کی گئی ہے کہ فتاوی جات کی اشاعت میں جم عیہ پہلی کیشنز کی سابقہ روایات کو برقرار رکھا جائے۔ ہم اپنی اس کوشش میں کسی حد تک کامیاب ہوئے ہیں اس کا فیصلہ پڑھنے والے ہی فرمائیں گے۔ اس کتاب کی پروف ریڈنگ میں اغلاط کا امکان موجود ہے۔ اگر ناظرین ان غلطیوں کی نشان دہی فرمادیں گے تو یہ ہم پر احسان ہوگا تا کہ آئندہ ایڈیش ن میں ازالہ کیا جاسکے۔ آخر میں ہم بر اور مکرم مفتی محمد جمیل خان صاحب (بت) کا شکریہ ادا کرنا ضروری سمجھتے ہیں جن کی ذاتی کوشش سے یہ علمی ذخیرہ زیور طباعت سے آراستہ ہو گا ۔ مفتی محمد جمیل خان صاحب کو حضرت مفتی صاحب سے جو قلبی تعلق تھا اس کا اندازہ فتاوی کی ا س جلد میں شامل مقدمہ سے لگایا جا سکتا ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک اس کام میں تعاون کرنے والے تمام حضرات کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین
محتاج دعا محمد ریاض درانی مسجد پائیلٹ ہائی سکول وحدت روڈ , لاہور جولائی ۲۰۰۱ء
Fatawa Mufti Mahmood Por Mufti Mahmood فتاوی مفتی محمود
اردو فتاوی | urdu fatawa
darse nizami | درس نظامی
Wifaq ul Madaris | وفاق المدارس

Mostrar