چیچنیا قفقاز کے شمال مشرق میں واقع ایک چھوٹی سی مسلمان ریاست ہے ۔ ا کی کی س س کی کی کی شش ش ش ا ا کی کی کی کی ش شرائی سورadar کرائی ، ش، ا ا ا ا ا ا ا ا ک ک ک ک ک ک ک ک ک ک ، ، ش ش ک ش ش کی کی ش ش ش ش ش ش ش ش ش ida چیچن جمہوریہ اشکیریہ کے قیام کا اعلان جوہر دودائیف نے 1991ء میں کیا ۔ چیچنیا اور انگوشیا ایک ہی ملک تھے ۔لیکن روسی حکومت نے سازش کے تحت انگوشیا کو الگ کردیا تاکہ چیچنیا کی افرادی قوت کم ہوجائے اور یہاں کے مجاہدین پر قابو پانا آسان ہوجائے ۔1991ء کے اعداد وشمار کے مطابق یہاں کی کل آبادی 15لاکھ سے متجاوز تھی جس میں دس لاکھ مسلمان تھے ۔دینی اعتبار سے یہاں کے باشندے حنفی مسلک کے ماننے والے راسخ العقیدہ سنی مسلمان ہیں۔روس نےدیگر مسلم علاقوں کی طرح یہاں بھی مسلمانوں کی عملی زندگی سے دین اسلام اور اسلامی تہذیب تمدن کے اثرات کو ختم کرنے کی کوشش کی ۔ اسلامی ع ع ا ا اد ، ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ا ا ا ، vers ان تمام تر پابندیوں کے باوجود یہاں کے مسلمانوں نےنہ صرف یہ کہ دین اسلام سے اپنے ریشے کو قائم رکھا بلکہ خفیہ طور پر نئی نسل کی اسلامی خطوط پر تعلیم وتربیت کا ایسا انتظام کیا کہ ان ذہنوں میں دین اسلام کی عظمت اور اسلامی تہذیب وتمدن کی بالادستی گھر کرگئی۔ سویت یونین کے منتشر ہونے کے بعد 1991ء میں اپنی آزادی اور اسلام پسندی کا اعلان کرنے والا یہ چھوٹا سا اسلامی ملک چیچنیا بھی ایک عرصے سے اسلام دشمن عناصر کی سازشوں کا شکار ہےاور یہاں کے مسلم مجاہدین اپنی بے سروسامانی اور جنگی وسائل وذرائع کی کمی کے باوجود جدید ترین اسلحوں سے لیس روس کی برّی وفضائی فوجوں کے وحشیانہ حملوں کا مقابلہ کررہے ہیں۔زیر نظر کتاب '' چیچنیا میں اسلام اور مسلمان '' ڈاکٹر محمد یونس کی عربی تصنیف '' المسلمون فی جمهورية الشاشان وجهادهم فی مقاومة الغزو الروسي '' كا اردolh ترجمہ ہے ۔اس كsso کو جناب ڈاکٹر محمد ncial ک اخnada ے ای vens کی یی یی ی vens کی کی vens کی کی vens کی کی vens کی کی vens کی کی vens کی کی ككاکٹ کیی کی ی vens کیی ک ا ا اament کاکٹڈ خ ی ی ی ی ی ی ی ال کی ك ك ا ا ا ا ا ا ا ا ا اa ک اót. مصنف نے بڑی عرق ریزی اور جانفشانی کے ساتھ قدیم تاریخی ذخائر کو کھنگالتے ہوئے اس ملک کے ابتدائی وارتقائی مراحل سے بحث کی ہے۔ یہاں آباد قدیم عیسائی قوموں کا ذکر کرugے ہوئے بosto ہے کہ ک کک طرے اسکک ش ا ا ا ای ا ا ا ا ا ای ا ا ای ا ا ا ای ا ا ای ا ا ا اپہ ا ا ای ا ا ای ا ا ای ا اپہ ا ا اپہ ا ا اپہ ا اپہ ا ا اپہ ک ا اک کک ا ا ہ ک leg قرح ہک ہ ا ا ہ قق gre 'ذکرے ہ ای ا ا اہ ا ا ہ قق gre' ذکرے ہہ ہ ا ا ا ہق gre 'ذکرے ہ ا ا ہ ہ gas اور پھر کس طرح یہاں کی آبادی نے مسلم فاتحین کا استقبال کیا تھا اور اسلام کے عدل ومساوات اور انسان دوستی سے متاثر ہوکر انہوں نے اسلام کو قبول کرلیا تھا اور کچھ ہی سالوں میں یہاں کی اکثریت کا مذہب اسلام ہوگیا۔فاضل مصنف نےمستند تاریخی حوالوں سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ کمیونسٹ انقلاب سے قبل بھی یہاں کےعلماء کرام اور صوفیائے عظام نے نہ صرف یہ کہ دین اسلام کی تبلیغ واشاعت کی بلکہ صلیب زدہ قیصر روس کی فوجوں سے سالہاسال تک عملی جہاد بھی کیا۔ اسی طرح یہاں کےراسخ العقیدہ مسلمانوں نے دین اسلام کے تحفظ اور اپنی آزادی وخود مختاری کی حفاظت کو ہمیشہ ترجیح دی۔نیز فاضل مصنف نے بعض شہروں میں روسی فوج کے ہاتھوں ہونے والے انسانیت سوز وحشیانہ جرائم کا ذکر تفصیل سے کیا ہے جن کو پڑھ رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں یہاں کہ چیچنیا میں روسی فوجوں کی درندگی کودیکھ کر خود روسیوں نے اپنی فوج کو وحشی جانور قرار دیا ہے ۔(م۔ا).
Mostrar