کلیسا میں اذان

kaleesa me aazan
الرّٰسخون فی العلم
Baixar کلیسا میں اذان APK
Avaliação 4
Categoria Livros E Referências
Nome do pacote com.rasikhon.kaleesameaazan
Downloads 5+
Descrição do کلیسا میں اذان
اللہ تعالی نے  مختلف قوموں کی ہدایت کے لیے  ان کے  درمیان اپنے پیغمبر بھیجے  تو ان پر اپنی کتابیں بھی نازل کیں یہ کتابیں پیغمبروں کے  بعدبھی  ان  قوموں کے لیے  ہدایت  کاذریعہ رہی  ہیں اور ان سے وہ اپنی زندگی کے مختلف معاملات میں رہنمائی  حاصل کرتے ر ہے  ہیں ۔مسلمان تمام نبیوں اور آسمانی کتابوں پر ایمان رکھتے ہیں۔لیکن ان کا عقیدہ ہے کہ عہد نامہ قدیم اور عہد نامہ جدید دونوں کے نسخے تبدیل ہو چکے ہیں اور ان کے ماننے والوں نے اپنی ذاتی اغراض کے لئے ان کے متن میں تحریف کر دی ہے۔اس کے برعکس قرآن مجید ساڑھے چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود ہر طرح کی تحریف وتصحیف سے محفوظ ہے۔کیونکہ اس کی حفاظت کی ذمہ داری خود ذات باری تعالی نے اٹھائی ہوئی ہے۔ زیر نظر کتاب'' کلیسا میں  اذان''  محترمہ ڈاکٹر جویریہ شجاع صاحبہ کی کاوش ہے   مصنفہ نےاس کتاب میں   حضرت موسی﷤،  حضرت عیسیٰ﷤  اور دیگر پیغمبروں کےاصل پیغام کوواضح کرنے کی کوشش کی ہے اور   نبی آخر الزماں  حضرت  محمد ﷺ  کے بارے  دیگر الہامی کتابوں میں موجود پیشن گوئیاں بھی کتاب میں شامل کی  ہیں۔ جو لوگ عیسائی اور یہودی معاشروں میں رہتے ہوئے  اسلام کی دعوت دینا چاہتے ہیں ان کے لیے یہ کتاب   بڑی اہم اور مفید ہے ۔(م۔ا).

Mostrar
Baixar Android APK
Atualmente, o download do کلیسا میں اذان APK não está disponível. Por favor, prossiga para baixar da Google Play Store.
Google Play
O کلیسا میں اذان não está disponível temporariamente para download na Google Play. Você pode baixar o APK diretamente desta página.
FAQ do کلیسا میں اذان APK

O کلیسا میں اذان é seguro para o meu dispositivo?

Mostrar

O que é um arquivo XAPK e o que devo fazer se o کلیسا میں اذان que baixei for um arquivo XAPK?

Mostrar

Posso jogar کلیسا میں اذان no meu computador?

Mostrar

Recomendação