شہید کے لیے 40 انعامات

chave shaheed inamaat
الرّٰسخون فی العلم
Baixar شہید کے لیے 40 انعامات APK
Avaliação 4
Categoria Livros E Referências
Nome do pacote com.rasikhon.shaheedkey40inamaat
Downloads 5+
Descrição do شہید کے لیے 40 انعامات
اسلام میں شہید کا بڑا مقام ہے, قرآن کریم میں ایسے لوگوں کے متعلق جو راہِ خدا میں ش ہید ہو جاتے ہیں کہا گیا ہے کہ تم انھیں مردہ نہ کہو  بلکہ وہ زندہ ہیں اور انہیں ان کے رب کی طرف سے رزق دیا جاتا ہے۔ایک روایت میں ہے کہ تم شہید کی لاش کو غسل نہ دو  کیوں کہ بروز قیامت اس کے ہر زخم اور خون کے ہر قطرہ سے مشک کی خوشبو پھیلےگی۔اوراصلی شہید وہ ہے جو اس نیت سے جہاد کرے تاکہ ال لہ کا کلمہ بلند ہو اپنے ملک، وطن، قوم اور زمین, علاقے کے لیے نہیں، اور پھر وہ اس جہاد میں مارا جائے اسے نہ تو غسل دیا جائے گا نہ ہی کفن دیا جائے گا، بلکہ اس کو بلا غسل اور بلا کفن کے دفن کردیا جائے گا اور وہ شہید جو کہ اخروی شہید کہلاتے ہیں جیسے کوئی ٹرین و بس وغیرہ میں دب کر مر گیا، ہیضہ وطاعو ن میں یا ولادت میں کسی عورت کی موت ہوگئی تو وہ بھی شہید ہے یعنی شہیدوں جیسا اجرو ثوا ب اسے بھی ملے گا، مگر اس کو دنیا میں غسل بھی دیا جائے گا اور کفن بھی دیا جائے گا، اور نماز جنازہ بھی پڑھی جائے گی۔ زیر نظر کتاب'' شہید کے لیے 40 انعامات'' مولانا محمد عظیم حاصلپوری حفظہ اللہ کی کاوش ہے کتابچہ انہوں نے نوجوانوں میں شوق شہادت کو بیدار کرنے کےلیے مرتب کیا ہے ا ور اس میں  اللہ کی راہ میں جان قربان کرنے والوں کواللہ تعالیٰ جوانعامات عطا کرتا ہےان میں سے  چالیس کا انتخاب کر کے  باحوالہ پیش کردیا ہے۔(م۔ا).

Mostrar
Baixar Android APK
Atualmente, o download do شہید کے لیے 40 انعامات APK não está disponível. Por favor, prossiga para baixar da Google Play Store.
Google Play
Obter da Play Store
1. Clique em "Obter da Play Store"
2. Baixe o شہید کے لیے 40 انعامات da Play Store
3. Inicie e aproveite o شہید کے لیے 40 انعامات
FAQ do شہید کے لیے 40 انعامات APK

O شہید کے لیے 40 انعامات é seguro para o meu dispositivo?

Mostrar

O que é um arquivo XAPK e o que devo fazer se o شہید کے لیے 40 انعامات que baixei for um arquivo XAPK?

Mostrar

Posso jogar شہید کے لیے 40 انعامات no meu computador?

Mostrar

Recomendação