Descrição do زبان کی حفاظت
زبان اللہ کی ایک بہت بڑی نعمت ہے ۔ یہ وہ عضو ہے جس کے ذریعہ انسان اپنے احساسات وجذبات کی ترجمانی کرتا ہے انسان اسی کی وجہ سے باعزت مانا جاتاہے اور اسی کی وجہ سے ذلت ورسوائی کا مستحق بھی ہوتا ہے۔ اس نعمت کی اہمیت کو وہ شخص سمجھ سکتا ہے جس کے منہ میں زبان ہے لیکن وہ اپنامافی ضمیر ادا نہیں کرسکتاہے۔اللہ کا فرمان ہے : أَلَمْ نَجْعَلْ لَهُ عَيْنَيْنِ وَلِسَانًا وَشَفَتَيْنِ(سورۃالبلد) '' کیا ہم نے اس کے لئے دو آنکھیں اور ایک زبان اور aquet ہونٹ نہیں بنüs زبان کو غلط اور بری باتوں سے بچا کر اچھے طریقے سے استعمال کرنا زبان کی حفاظت کہلاتا ہے۔ ہمارے دین اسلام میں زبان کی حفاظت کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔ زیر تبصرہ کتابچہ ’’زبان کی حفاظت ‘‘ نیویارک میں مقیم مولانا عبد اللہ دانش کی صاحبزادی اور شیخ القراء قاری محمد ادریس العاصم کی بہو محترم مریم دانش صاحبہ کی کاوش ہے ۔ ا انہوں ے ا انہ ےrigاآ ا ا ا ا próvia ق ارآ قنے قرآ کرآ قنے قنے قنے قنے قنے قنے قنے قنے قاح كی اth کے ط ا ا كی كی كی كی كی كی كی كی كی كی كی كی كی كی یں كی كی یں كی كی یں ا كی یں ا ا ا ا ا próvia ق ق اظ كی كی ط كی كی كی كی كی كی كی كی كی كی یں كی كی یں ا ق ا gência ے ق ا ا ا ا ا próvia ق قک ا كی كی كی كی كی كی كی كی كی كی كی كی كی كی كی كی كی كی كی كی یں كی كی ' اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوراسے قارئین کے لیے اصلاح کا ذریعہ بنائے۔ (آمین) (م۔ا).
Mostrar